بدھ، 5 جون، 2019
جاگتے جاگتے تھک جاؤ تو ، جاگتے جاگتے تھک جاؤ تو ، ایسا کرنا آدھی راتیں مجھ کو دینا تم کو پورے خواب ملیں گے تم کیا جانو درد حدوں کو چھو آئے تو آنکھ میں آنسو جم جاتے ھیں تم چاھو تو ایسا کرنا درد کی شدت میں سہ لوں گی درد کا حاصل تم رکھ لینا تم کیا جانو ذات ادھوری ھو جائے تو رشتہ آدھا رہ جاتا ھے آدھارشتہ مجھ کو دے کر پوری ہستی لے سکتے ھو ۔ ۔ ۔ کیا سودا ھے! تم کیا جانو آدھا رستہ کھو جائے تو منزل یاس دیا کرتی ھے تم چاھو تو ایسا کرنا آدھا رستہ میں رکھ لوں گی پوری منزل تم لے لینا۔ لیکن جب تم تھک جاؤ تو......!!!
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
محمد بن قاسم قسط 3
*فاتح سندھ* *🌱🌱محمد بن قاسم🌱🌱* *مصنف* *🍀🍀نسیم حجازی🍀🍀* *ترتیب* *🌴🌴ایاز وسیر🌴🌴* *پیشکش* *✏️✏️علم کا خزانہ✏️✏️* *قسط نمبر 3* اگل...
-
*فاتح سندھ* *🌱🌱محمد بن قاسم🌱🌱* *مصنف* *🍀🍀نسیم حجازی🍀🍀* *ترتیب* *🌴🌴ایاز وسیر🌴🌴* *پیشکش* *✏️✏️علم کا خزانہ✏️✏️* *قسط نمبر 2* ابوال...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں