بدھ، 5 جون، 2019

18 Jun 2015 تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے جو کسی کتاب میں درج نہیں تمہاری آواز اور میری سماعت نے ہم دونوں کے درمیان ایک ربط قائم کیا ہے ہمارے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہے پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں ! ! تم میرے لیے بہتے دریا کی مانند ہو جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے!! اور میں تمھارے لیے ایک موج کی مانند جو دریا سے الگ ہو جائے تو تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے اس لیے میری دعا ہے کہ میری تم سے چاہت کو کبھی زوال نہ آئے!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

محمد بن قاسم قسط 3

*فاتح سندھ* *🌱🌱محمد بن قاسم🌱🌱* *مصنف* *🍀🍀نسیم حجازی🍀🍀* *ترتیب* *🌴🌴ایاز وسیر🌴🌴* *پیشکش* *✏️✏️علم کا خزانہ✏️✏️* *قسط نمبر 3*   اگل...