بدھ، 5 جون، 2019
عجیب رشتہ ہے اسکے اور میرے درمیان محبت کا،خلوص کا،جزبات کا،یا دوستی کا عجیب سی چاہت ہے دل میں پر وہ کیا ہے نہیں عیاں گر کہوں کے دوستی ہے درمیاں تو دوست ہے وہ سب سے جدا اک خوف سا طاری ہے من میں نہ روٹھے مجھ سے یہ دوست میرا گر کہوں کے محبت اور چاہت ہے درمیاں تو محبت کا یہ ہے انداز نیا ہر پل اس سوچ میں گم ہوں میں یہ ہے کیا یہ سمجھ سکا نہ دل میرا گر کہوں پر خلوص جزبات ہیں درمیاں تو ان جزبات میں آخر ہے کیا نہ اب ختم ہو گا یہ سلسلہ محبت کا، خلوص کا، دوستی کا پر بات تو کچھ بھی ہے درمیاں ہے میری زندگی کا قیمتی لمحہ یوں ہے سدا جلتا رہے میری امید کا اک روشن دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
محمد بن قاسم قسط 3
*فاتح سندھ* *🌱🌱محمد بن قاسم🌱🌱* *مصنف* *🍀🍀نسیم حجازی🍀🍀* *ترتیب* *🌴🌴ایاز وسیر🌴🌴* *پیشکش* *✏️✏️علم کا خزانہ✏️✏️* *قسط نمبر 3* اگل...
-
*فاتح سندھ* *🌱🌱محمد بن قاسم🌱🌱* *مصنف* *🍀🍀نسیم حجازی🍀🍀* *ترتیب* *🌴🌴ایاز وسیر🌴🌴* *پیشکش* *✏️✏️علم کا خزانہ✏️✏️* *قسط نمبر 2* ابوال...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں